نامِ کتاب (Book Title): دولتِ کونین اور کیمیائے عمل
مترجم / مصنف (Author): شاہجہان کباری (Shahjahan Kabari)
ناشر (Publisher): کتب خانہ شانِ اسلام (Kutub Khana Shan-e-Islam)
روحانی عملیات اور تعویذات کا مشہور مجموعہ۔ اس میں نقوشِ قرآن، خواصِ اسمائے الہی، اور تسخیر کواکب و حروف کے نایاب اعمال شامل ہیں۔ مطبوعہ لکھنؤ، انڈیا۔
یہ ایک نایاب، پرانی اور صدری کتاب ہے جو کہ خاص عملیات کے شوقین اور عاملین حضرات کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔







Reviews
There are no reviews yet.